جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

ماں کے پاس جانے کی ضد ، باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

تحصیل ساہیوال (این این آئی ) ناراض ماں کے پاس جانے کی ضد کرنے پر باپ نے 3 سالہ بیٹے کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔نواحی گاؤں 110 جنوبی کی رہائشی نورین بی بی اپنے شوہر عمر حیات سے جھگڑے کے بعد اپنے بھائی کے گھر رہائش پذیر تھی۔ 3سالہ بچہ والد کی بجائے ماں کے ساتھ رہنا چاہتا تھا۔ملزم نے اپنی بیوی کو راضی کرنے کے لیے گیا مگر صلح نہ ہوئی۔گھر واپس آیا تو بیٹے نے ماں کے پاس جانے کی ضد کی۔ملزم نے طیش میں آکر اس کا گلا دبا دیا۔قتل کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتول کے ماموں تنویر عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…