منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہنگائی کی حالیہ لہر میں صابن اور سرف بھی مہنگا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) مہنگائی کی حالیہ لہر میں صابن اور سرف تیار کرنے والی کمپنیوں نے بھی مختلف برینڈ کے صابن اور سرف کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے مطابق کپڑے دھونے والے مختلف برینڈ کے سرف کی قیمت میں40 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ نہانے میں استعمال ہونے والے صابن کی قیمت میں 5 سے 10روپے فی صابن اور کپڑے دھونے والے صابن کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…