منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرسمس پر عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)کرسمس پر عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔وزارت خزانہ نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کی جائے، اکائونٹ جنرل پاکستان ریونیوز، ملٹری اکاونٹنٹ جنرل کو ہدایات جاری کی گئیں ۔ ورزارت خزانہ کے مطابق وزارت خارجہ کے چیف اکاونٹس آفیسر کو بھی آگاہ کر دیا گیا، متعلقہ ملازمین کو تنخواہ، الاونسز اور پینشن قبل از وقت ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…