میں دیکھ رہا ہوں موت میرے قریب آ رہی ہے، مرحوم بھارتی اداکار عرفان خان کی مرنے سے پہلے نصیرالدین شاہ سے گفتگو
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عرفان خان اپنی موت سے دو سال قبل ہی جانتے تھے کہ وہ زیادہ عرصہ زندہ نہیں رہ سکیں گے، نصیرالدین شاہ نے کہا کہ جب وہ زیر علاج تھے تو میں میری کئی بار ان سے بات چیت ہوئی… Continue 23reading میں دیکھ رہا ہوں موت میرے قریب آ رہی ہے، مرحوم بھارتی اداکار عرفان خان کی مرنے سے پہلے نصیرالدین شاہ سے گفتگو