لاہور (این این آئی) بادامی باغ میں والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹا اور بہو کو گرفتار کرلیا گیا۔لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 82 سالہ ضعیف ماں پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اور بہو کو گرفتار کرلیا، پولیس شکایت ملنے پر بزرگ خاتون کے گھر پہنچی اور انہیں طبی امداد فراہم کی۔پولیس کی جانب سے بیٹے کو گرفتارکرنے پر بزرگ خاتون نے بیٹے اور بہو کو معاف کر دیا، والدہ کے معاف کرنے پر بیٹے اور بہو کو بھی غلطی کا احساس ہوگیا اور دونوں نے ماں کے قدموں میں گر کر معافی مانگ لی۔ایس پی سٹی کے مطابق والدہ کے معاف کرنے پر بیٹے اور بہو کو وارننگ دیکر چھوڑ دیا گیا، ماں کے قدموں تلے جنت ہے، بچے والدین کی عزت و احترام کریں جب کہ خواتین پر تشدد جیسے واقعات پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائی گی۔
لاہور میں والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹا اور بہو گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































