بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد میں بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود پھاڑے، خواتین نے معافی مانگ لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں چوری کے دوران پکڑے جانے والی خواتین نے اپنے کپڑے خود پھاڑنے کا اعتراف کر لیا۔چیئر پرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کنیزفاطمہ نے بتایا کہ فیصل آباد واقعہ کی خواتین نے اپنی غلطی پرمعافی مانگی ہے۔کنیز فاطمہ نے کہا کہ خواتین چور بھی تھیں تو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کا اختیار کسی کو نہیں ہے خاتون نے کہا ڈر کی وجہ سے اپنے کپڑے پھاڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…