کیا عامر لیاقت بگ باس کا پاکستانی ورژن لارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف
لاہور( این این آئی)ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر طویل عرصے بعد ریئلٹی شو کی میزبانی کرتے دکھائی دیں گے۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کا سب سے بڑا ریئلٹی شو آرہا ہے ۔پوسٹ کی گئی ویڈیو کے مطابق عامر… Continue 23reading کیا عامر لیاقت بگ باس کا پاکستانی ورژن لارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف