جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کیا عامر لیاقت بگ باس کا پاکستانی ورژن لارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر طویل عرصے بعد ریئلٹی شو کی میزبانی کرتے دکھائی دیں گے۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کا سب سے بڑا ریئلٹی شو آرہا ہے ۔پوسٹ کی گئی ویڈیو کے مطابق عامر لیاقت ایک رئیلٹی شو کی میزبانی کرتے دکھائی دیں گے جو تقریباً بھارت کے مقبول ترین ریئلٹی شو بگ باس سے ملتا جلتا ہوگا جسے بگ باس پاکستانی ورژن بھی کہا جارہا ہے۔ویڈیو میں عامر لیاقت حسین یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ پروگرام میں شرکت کرنے والے افراد کو ایک ماہ تک بول ہائوس میں دنیا سے الگ ہو کر رہنا ہوگا اور انہیں صرف موبائل فون دیا جائے گا۔ٹریلر میں بول ہائوس میں موجود پرتعیش سہولیات کی جھلکیاں بھی دکھائی گئیں، عالی شان ہائوس میں سوئمنگ پول، جیم، گراونڈ اور بیڈ رومز سمیت دیگر سہولیات شامل ہیں۔یہ پہلا موقع ہو گا کہ عامر لیاقت کسی ریئلٹی شو کی میزبانی کرتے دکھائی دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…