کوہلی کو صدمے سے کیسے باہر نکالا ؟ روی شاستری نے گزرا وقت یاد کرلیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے وہ وقت ایک بار پھر سے یاد کرلیا جب اْنہوں نے سابق بھارتی ٹی ٹوئنٹی ون ڈے کپتان ویرات کوہلی کو صدمے سے باہر نکالا تھا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں روی شاستری نے کہا کہ میں جب بھارتی کرکٹ… Continue 23reading کوہلی کو صدمے سے کیسے باہر نکالا ؟ روی شاستری نے گزرا وقت یاد کرلیا