منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

نیب نے شہباز شریف خاندان ٹی ٹی سکینڈل میں شریک ملزم علی احمد خان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

نیب نے شہباز شریف خاندان ٹی ٹی سکینڈل میں شریک ملزم علی احمد خان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

لاہور (آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے شہباز شریف خاندان ٹی ٹی سکینڈل میں شریک ملزم علی احمد خان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزم علی احمد خان کو 13 دسمبر کو ریفرنس کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی،احمد علی خان شہباز شریف فیملی کے… Continue 23reading نیب نے شہباز شریف خاندان ٹی ٹی سکینڈل میں شریک ملزم علی احمد خان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا

سارو گنگولی نے ویرات کوہلی سے ہٹائے جانے کی وجہ بیان کر دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

سارو گنگولی نے ویرات کوہلی سے ہٹائے جانے کی وجہ بیان کر دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے کہاہے کہ بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی نہ چھوڑنے کی درخواست کی تھی،راضی نہیں ہوئے ۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں دورہ جنوبی افریقا کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا تھا اوراس موقع… Continue 23reading سارو گنگولی نے ویرات کوہلی سے ہٹائے جانے کی وجہ بیان کر دی

15ہزار سواریوں کو ویکسینیشن سنٹرز تک مفت سفری سہولت کے بعد اوبرکا اپنے ڈرائیورزاور ان کے اہل خانہ کو ویکسین لگوانے کی سہولت کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

15ہزار سواریوں کو ویکسینیشن سنٹرز تک مفت سفری سہولت کے بعد اوبرکا اپنے ڈرائیورزاور ان کے اہل خانہ کو ویکسین لگوانے کی سہولت کا اعلان

کراچی (این این آئی)دنیا بھر میں لوگوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے والے پلیٹ فارم اوبر(Uber)نے کورونا کے نئے خطرے کے پیش نظر اپنے رائیڈرز اور ڈرائیورزکوکراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا سے بچا کے ویکسینیشن سنٹرز تک مفت سفرکی سہولت دینے کا اعلان کیاہے۔ کورونا ویکسینیشن کی مہم کے پہلے مرحلے میں اوبرنے… Continue 23reading 15ہزار سواریوں کو ویکسینیشن سنٹرز تک مفت سفری سہولت کے بعد اوبرکا اپنے ڈرائیورزاور ان کے اہل خانہ کو ویکسین لگوانے کی سہولت کا اعلان

ولیمہ ابوجان نواز شریف کے بغیر ادھورا رہے گا،جنید صفدر

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

ولیمہ ابوجان نواز شریف کے بغیر ادھورا رہے گا،جنید صفدر

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے کہا ہے کہ ولیمہ ابوجان نواز شریف، ماموں حسن، حسین، خالہ اسماء اور علی ڈار خالو کے بغیر ادھورا رہے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہنی مون کے لیے ابتدائی طور پر منصوبوں کو حتمی شکل… Continue 23reading ولیمہ ابوجان نواز شریف کے بغیر ادھورا رہے گا،جنید صفدر

دو منزلہ نقشے پر پانچ منزلہ عمار ت بن جاتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ، عدالت شدید برہم

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

دو منزلہ نقشے پر پانچ منزلہ عمار ت بن جاتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ، عدالت شدید برہم

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ بے ہنگم تعمیرات پر برہم ہوگئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ شہر میں جو تعمیرات ہورہی ہیں وہ انتہائی خطرناک ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں بے ہنگم اور خطرناک طریقہ کار تعمیرات، سول انجینئرز سے سرٹیفکیٹ اور معائنہ کرانے کے شرط کے بارے میں… Continue 23reading دو منزلہ نقشے پر پانچ منزلہ عمار ت بن جاتی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ، عدالت شدید برہم

رضوان کے تکیے نے بین الاقوامی کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

رضوان کے تکیے نے بین الاقوامی کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے تکیے نے بین الاقوامی کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔اسپورٹس صحافی سیج صادق نے دو ماہ کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر محمد رضوان کی اپنے تکیے کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں… Continue 23reading رضوان کے تکیے نے بین الاقوامی کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی

سی ڈی اے کا زور غریبوں پر چلتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا جھونپڑی کی رہائشی خاتون کی درخواست پر آپریشن روکنے کا حکم

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

سی ڈی اے کا زور غریبوں پر چلتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا جھونپڑی کی رہائشی خاتون کی درخواست پر آپریشن روکنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای 11 کی جھونپڑی میں رہنے والی خاتون کی عارضی درخواست پر جھگیوں کے خلاف آپریشن روکنے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللّٰہ نے سی ڈی اے کو ای 11 میں جھگیوں کے خلاف آپریشن سے… Continue 23reading سی ڈی اے کا زور غریبوں پر چلتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا جھونپڑی کی رہائشی خاتون کی درخواست پر آپریشن روکنے کا حکم

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،چوہدری شیرعلی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،چوہدری شیرعلی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔اگلے ماہ میاں محمد نوازشریف کی کال آنیوالی ہے۔ملک بچانے کی خاطر ہرشہری کو میاں نوازشریف کی… Continue 23reading نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،چوہدری شیرعلی

ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ڈھاکا پہنچ گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ڈھاکا پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپرکے ڈھاکا پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے چار میں سے ایک بھی گول کیپر ٹیم کے ساتھ جہاز میں نہ بیٹھ سکا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم میں 2 گول کیپرز عبداللہ اور وقار کو منتخب… Continue 23reading ایشین چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ہاکی ٹیم بغیر گول کیپر کے ڈھاکا پہنچ گئی