جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ولیمہ ابوجان نواز شریف کے بغیر ادھورا رہے گا،جنید صفدر

datetime 10  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے کہا ہے کہ ولیمہ ابوجان نواز شریف، ماموں حسن، حسین، خالہ اسماء اور علی ڈار خالو کے بغیر ادھورا رہے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہنی مون کے لیے ابتدائی طور پر منصوبوں کو حتمی شکل دی گئی

تھی تاہم اب کورونا کے باعث ہنی مون کے مقام کا انتخاب تاخیر کا شکار ہے جسے کورونا کی مزید تفصیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے منتخب کیا جائے گا۔جنید صفدر نے بتایا کہ نکاح کی طرح ولیمے میں بھی گلوکاری کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی لیکن چونکہ نکاح ایک خاندانی تقریب تھی لہٰذا اس دن اپنے پسندیدہ گانے سے چند سطریں گائیں۔اس دوران جنید صفدر نے حمزہ شہباز کی گلوکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے انکل حمزہ ان سے کہیں زیادہ بہتر گاتے ہیں۔ ولیمے میں نواز شریف کی شرکت نہ کرنے پر جنید صفدر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ولیمہ ابوجان نواز شریف، ماموں حسن، حسین، خالہ اسماء اور علی ڈار خالو کے بغیر ادھورا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…