ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ایران نے سرخ لکیر پار کر لی ، امریکی قومی سلامتی کے ماہرین کا بائیڈن کو پیغام

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

ایران نے سرخ لکیر پار کر لی ، امریکی قومی سلامتی کے ماہرین کا بائیڈن کو پیغام

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کی انتظامیہ کے اعلی سطح کے ماہرین نے جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑے تو تہران کے ساتھ پھر سے دھمکی آمیز سفارت کاری اختیار کی جائے اور ایران کی جوہری پیش رفت کے خلاف واضح طور پر فوجی طاقت استعمال کرنے کی تیاری کی جائے۔ جوہری… Continue 23reading ایران نے سرخ لکیر پار کر لی ، امریکی قومی سلامتی کے ماہرین کا بائیڈن کو پیغام

عمران صاحب الزام دوہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوتے مریم اور نگزیب نے وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

عمران صاحب الزام دوہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوتے مریم اور نگزیب نے وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب الزام دوہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوتے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل آپ کو کرپشن کا انٹر نیشنل سرٹیفکیٹ دی چکی ہے،عمران صاحب ٹرانسپرنسی… Continue 23reading عمران صاحب الزام دوہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوتے مریم اور نگزیب نے وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

2021 میں قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں لاجواب ریکارڈز اپنے نام کرلئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

2021 میں قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں لاجواب ریکارڈز اپنے نام کرلئے

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2021 ٹی 20 میں لاجواب ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کے لیے یہ سال بہت شاندار رہا، یہاں ایک بار دونوں کھلاڑیوں کے ریکارڈز پر نظر ڈالتے ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں سال اپریل میں جنوبی… Continue 23reading 2021 میں قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں لاجواب ریکارڈز اپنے نام کرلئے

بھارت میں ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

بھارت میں ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار

ممبئی(این این آئی)بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائیرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے طورپراسپتال میں داخل کردیا گیا۔اسپتال حکام کا کہناتھاکہ اومیکرون سے متاثرہونے والے شخص میں کوئی علامات نہیں… Continue 23reading بھارت میں ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار

پریانکا چوپڑا کو نک جونس کی بیوی کہہ کر مخاطب کرنا رپورٹر کو مہنگا پڑگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

پریانکا چوپڑا کو نک جونس کی بیوی کہہ کر مخاطب کرنا رپورٹر کو مہنگا پڑگیا

ممبئی(یواین پی)بالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نک جونس کی بیوی کہہ کر مخاطب کرنا رپورٹر کو خاصہ مہنگا پڑگیا ہے۔حال ہی میں اپنی نئی فلم کی تشہیر میں مصروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایک رپوٹر نے ‘نک جونس کی اہلیہ’ کہہ کر مخاطب کیا جس پر اداکارہ نے برہمی کا اظہار کیا… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کو نک جونس کی بیوی کہہ کر مخاطب کرنا رپورٹر کو مہنگا پڑگیا

تعلیمی بورڈز خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان کب کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

تعلیمی بورڈز خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان کب کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز خصوصی امتخانات کے نتائج کا اعلان 22 جنوری 2022 کو کریں گے۔زرائع کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیراہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے خصوصی امتحانات میں 25 ہزار کے لگ بھگ امیدواروں نے حصہ لیا۔جن کے نتائج کا اعلان سرگودھا بورڈ سمیت… Continue 23reading تعلیمی بورڈز خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان کب کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی

سعودی عرب میں متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک متحرک سماجی کارکن محمد غانم الشمری ریاض کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں بیٹے سمیت وفات پاگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثے کی واقعے کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی ہے میں حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کو بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار دیکھا… Continue 23reading سعودی عرب میں متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ہربھجن سنگھ کے قصوں پر امیتابھ بھی قہقہے لگانے پر مجبور

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

ہربھجن سنگھ کے قصوں پر امیتابھ بھی قہقہے لگانے پر مجبور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن کئی برس سے ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے میزبان ہیں، سیزن 13 کی ایک قسط کا پرومو آن ایئر ہوا ہے، جس میں عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ شو کا حصہ بنے ہیں۔ شو کے دوران امیتابھ بچن، عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ میں دلچسپ گفتگو… Continue 23reading ہربھجن سنگھ کے قصوں پر امیتابھ بھی قہقہے لگانے پر مجبور

بھارت میں ہر 25منٹ میں ایک شادی شدہ خاتون خودکشی پر مجبور

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

بھارت میں ہر 25منٹ میں ایک شادی شدہ خاتون خودکشی پر مجبور

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمارمیں کہاگیا ہے کہ گزشتہ سال 22 ہزار 372 شادی شدہ خواتین نے اپنی جان لے لی ،جو کہ اوسطا ہر روز 61 خودکشی یا ہر 25 منٹ میں ایک خودکشی ہے۔2020 میں بھارت… Continue 23reading بھارت میں ہر 25منٹ میں ایک شادی شدہ خاتون خودکشی پر مجبور