اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں گیس بحران کی بازگشت، حکومتی ارکان بھی بول پڑے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں گیس بحران کی بازگشت، حکومتی ارکان بھی بول پڑے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں اور رہنمائوں کے اجلاس میں بھی گیس بحران کی بازگشت سنی گئی اور حکومتی ارکان بھی بول پڑے ۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ملک میں توانائی کی تازہ صورتحال، گیس کی قلت اور حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں گیس بحران کی بازگشت، حکومتی ارکان بھی بول پڑے

بھارتی کرکٹر کپل دیو، کوہلی اور گنگولی پر برس پڑے

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

بھارتی کرکٹر کپل دیو، کوہلی اور گنگولی پر برس پڑے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ وننگ کپتان کپل دیو بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی اور ویرات کوہلی کے تنازعے کی وجہ سے اْن پر برس پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل دیو نے کوہلی اور گنگولی کے تنازعے پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت کسی… Continue 23reading بھارتی کرکٹر کپل دیو، کوہلی اور گنگولی پر برس پڑے

غیر ملکی سرمایہ کاری میں12فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

غیر ملکی سرمایہ کاری میں12فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (آن لائن)رواں مالی سال کے پانچ ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں12فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پانچ ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری12.3فیصد اضافہ سے 79کروڑ80لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہی جبکہ گزشتہ… Continue 23reading غیر ملکی سرمایہ کاری میں12فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت

برسلز (آن لائن )مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ یورپی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مریخ پر امریکی گرینڈ کینوئن جیسی ایک وسیع گھاٹی ہے جہاں پانی کے بہت وسیع ذخائر موجود ہوسکتے ہیں۔ اس کا انکشاف ایجنسی کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ایگزو مارس ٹریس گیس… Continue 23reading مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت

ناسا کی نئی دوربین خلا کا جائزہ لینے کو تیار،22دسمبر کو خلا میں روانہ کیاجائیگا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

ناسا کی نئی دوربین خلا کا جائزہ لینے کو تیار،22دسمبر کو خلا میں روانہ کیاجائیگا

نیویارک(این این آئی)ناسا کی نئی دوربین جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ خلا کا جائزہ لینے کو تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ اور دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو 22 دسمبر کو خلا میں روانہ کیا جائے گا۔ناسا کا دعوی ہے کہ یہ دوربین ماضی کی… Continue 23reading ناسا کی نئی دوربین خلا کا جائزہ لینے کو تیار،22دسمبر کو خلا میں روانہ کیاجائیگا

فیس بک کے 50ہزار صارفین جاسوسی کرنے والی کمپنیوں کی زد میں آگئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

فیس بک کے 50ہزار صارفین جاسوسی کرنے والی کمپنیوں کی زد میں آگئے

نیویارک(این این آئی)فیس بک چلانے والی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ قریب 50 ہزار صارفین نگرانی کرنے والی ایسی کمپنیوں کا نشانہ بنے ہیں جو ان کی جاسوسی کرنا چاہتے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میٹا نے ایک بیان میں کہا کہ جاسوسی کا نشانہ بننے والے افراد کو مطلع کر دیا گیا ۔ میٹا… Continue 23reading فیس بک کے 50ہزار صارفین جاسوسی کرنے والی کمپنیوں کی زد میں آگئے

محمد رضوان کے اعزاز پر محمد یوسف کا خوشی کا اظہار ، شاباشی دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

محمد رضوان کے اعزاز پر محمد یوسف کا خوشی کا اظہار ، شاباشی دی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی کامیابی پر انہیں شاباشی دی ہے۔لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف نے کہا کہ ’ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال میں 2 ہزار رنز کوئی مذاق نہیں ہے۔انہوں نے محمد رضوان کو ٹیگ کرتے ہوئے انہیں شاباشی بھی… Continue 23reading محمد رضوان کے اعزاز پر محمد یوسف کا خوشی کا اظہار ، شاباشی دی

شمالی کوریا میں11روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

شمالی کوریا میں11روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی

پیانگ یونگ(این این آئی) شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے 11 روز کے سوگ کااعلان کیا۔سوگ کے دوران عوام کے ہنسنے، شاپنگ کرنے… Continue 23reading شمالی کوریا میں11روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی

جنرل نیازی نے ہتھیار خود نہیں ڈالے انہیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

جنرل نیازی نے ہتھیار خود نہیں ڈالے انہیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) ایسٹ پاکستان رضاکار فورس کے سابق کمپنی کمانڈر اور تحریکِ محصورین مشرقی پاکستان کے جنرل سکریٹری حیدر علی حیدر نے متعدد اجلاس اور سیمینار خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ 1971ء کی جنگ میں پاک فوج کو فوجی شکست نہیں بلکہ سیاسی شکست ہوئی تھی۔ انہوں نے… Continue 23reading جنرل نیازی نے ہتھیار خود نہیں ڈالے انہیں ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ