بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں گیس بحران کی بازگشت، حکومتی ارکان بھی بول پڑے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں اور رہنمائوں کے اجلاس میں بھی گیس بحران کی بازگشت سنی گئی اور حکومتی ارکان بھی بول پڑے ۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ملک میں توانائی کی تازہ صورتحال، گیس کی قلت اور حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیر توانائی حماد اظہر نے وزیراعظم عمران خان اور شرکا کو بریف کیا۔ ذرائع کے

مطابق شرکاء نے کہا کہ ملک میں گیس نہیں ہے گھریلو اور صنعتی صارفین سب ہی احتجاج کر رہے ہیں۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل بھی وزیر توانائی کے رویے پر نالاں نظر آ ئے۔انہوں نے وزیراعظم سے کہا کہ حماد اظہر ہمارا فون تک نہیں سنتے وزیراعظم سے رابطہ آسان ہے لیکن ان سے مشکل۔ حماد اظہر نے جواب دیا کہ آپ کو ہر روز میسج کرتا ہوں۔گورسندھ نے کہا کہ لگتا ہےآپ کسی غلط نمبر پر میسج کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…