او آئی سی اجلاس ، کئی وزرائے خارجہ اور وفود اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (این این آئی)انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مرسودی ،بوسنیا اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکووچ اور سیف الدین عبداللہ ،قازقستان، کرغزستان اور اومان کے فود اسلام آباد پہنچ گئے ۔بوسنیا اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکووچ اور سیف الدین عبداللہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے… Continue 23reading او آئی سی اجلاس ، کئی وزرائے خارجہ اور وفود اسلام آباد پہنچ گئے