نکاح نامے اور حق مہر سے متعلق اہم فیصلے ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں واصف علی سمیت دیگر کی درخواستوں پر نکاح نامے اور حق مہر سے متعلق سماعت ہوئی، جسٹس مرزا وقاص روف کی سربراہی مین دو رکنی بینچ… Continue 23reading نکاح نامے اور حق مہر سے متعلق اہم فیصلے ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا