بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

منڈی بہائوالدین، مہندی کی تقریب میں جانے والوں پر بس چڑھ گئی، 8 جاں بحق

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

منڈی بہائو الدین (این این آئی)منڈی بہائو الدین کے علاقے ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر مہندی کی تقریب میں شرکت کیلئے ایک جگہ جمع ہونے والے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گہری دھند اور بس ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والے افراد مہندی کی تقریب میں شرکت کیلئے جمع ہوئے تھے۔ابتدائی طور حادثے میں5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے ،11 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جن میں سے تین مزید افراد علاج کے دوران انتقال کر گئے۔حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منڈی بہائو الدین میں بس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔عثمان بزدار نے حادثے سے متعلق آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…