شہباز گل کا مریم نواز اور مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر ٹوئٹ، صارفین برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی بارات پر مریم اورنگزیب کے پہنے… Continue 23reading شہباز گل کا مریم نواز اور مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر ٹوئٹ، صارفین برس پڑے