جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (اے ایف پی) برطانوی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 93ہزار 45کیسز سامنے آگئے، یہ مسلسل تیسرے روز برطانیہ میں ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں جو ایک ایسے موقع پر سامنے آئے ہیں، ملک میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے باعث ملک بھر میں کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ کیسز میں حالیہ اضافے کے بعد برطانیہ میں کورونا کے نئے

کیسز کی مجموعی ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ جمعے کے روز مزید 111 اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار سے بڑھ گئی۔ دوسری جانب اسکاٹ لینڈ کی وزیر نکولا اسٹرگیون نے اومیکرون کے نئے کیسز کو سونامی سے تشبیہ دی ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے ایک ہفتہ قبل خبردار کردیا تھا کہ اومیکرون کا سونامی ہمیں نشانہ بنانے والا ہے۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…