پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

گھر بنانا خواب بن گیا ٗ حکومت نے تعمیراتی میٹریل میں مزید 17 فیصد تک اضافہ کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )پنجاب حکومت نے تعمیراتی میٹریل میں مزید 17 فیصد تک اضافہ کردیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے نئے تعمیراتی میٹریل کے ریٹس جاری کردیئے ہیں،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ پنجاب حکومت نے کنٹریکٹرز کی سفارشات پر تعمیراتی میٹریل کے متعلق نظر ثانی کی ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر نئے ریٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیمنٹ کے بیگ کی قیمت سرکاری سطح پر 120 روپے بڑھا دی گئی ہے، سرکاری سطح پر وائٹ سیمنٹ کے بیگ کی قیمت 1350 روپے مقرر کی گئی ہے۔سٹیل کی قیمت سرکاری سطح پر 125 سے 150 روپے کلو کردگئی ہے، فرسٹ کلاس اینٹ کی قیمت میں 500 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ دیگر تعمیراتی میٹریل کی قیمتیں بھی پچھلے نوٹیفکیشن کی نسبت 16 فیصد بڑھادی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…