ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ 42 چھکے لگاکر کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ مارٹن گپٹل نے 41… Continue 23reading محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد(آ ن لائن)صد ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی۔ سابق بینک مینیجر نے انسانی بنیادوں پر صدر مملکت سے سروس میں بحالی کی درخواست کی تھی۔بینک نے مینیجر پر ہراسیت کا الزام ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کر دیا تھا۔ حبیبہ رؤف نے مینیجر… Continue 23reading صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہراسیت میں ملوث شخص کی اپیل مسترد کر دی

شیر شاہ دھماکے کے بعد بنک کی متاثرہ عمارت سے پیسوں سے بھرے بیگ چوری کر لئے جانے کا انکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

شیر شاہ دھماکے کے بعد بنک کی متاثرہ عمارت سے پیسوں سے بھرے بیگ چوری کر لئے جانے کا انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) شیر شاہ دھماکے کے بعد بنک کی متاثرہ عمارت سے پیسوں سے بھرے بیگ چوری کر لئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، روپوں سے بھرے کچھ بیگ لوگ لوٹ کر لے گئے لیکن سکیورٹی گارڈ پیسوں سے بھرا ایک بیگ بچانے میں کامیاب رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہاں… Continue 23reading شیر شاہ دھماکے کے بعد بنک کی متاثرہ عمارت سے پیسوں سے بھرے بیگ چوری کر لئے جانے کا انکشاف

اپنے ایک بچے کی موت کا بدلہ، بندروں نے 250 کتے مار دیے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

اپنے ایک بچے کی موت کا بدلہ، بندروں نے 250 کتے مار دیے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بندروں نے اپنے ایک بچے کی موت کے بدلے میں 250 کتے مار دیے، بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں بندروں کے انتقام نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، ریاست مہاراشٹرکے ضلع بید میں ایک ماہ قبل کتوں نے بندروں کا ایک بچہ مار دیا تھا جس کا بدلہ… Continue 23reading اپنے ایک بچے کی موت کا بدلہ، بندروں نے 250 کتے مار دیے

جب وزیراعظم دولت لوٹتا ہے تو ملک معاشی طور پر کمزور ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

جب وزیراعظم دولت لوٹتا ہے تو ملک معاشی طور پر کمزور ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب ملک کا وزیراعظم دولت لوٹتا ہے تو ملک معاشی طور پر کمزور ہوتا ہے۔ ملک کی بد حالی کے ذمہ دار ان شریف اور بھٹو خاندان ہیں، حکومت کی کرپٹ مافیا سے جنگ ہے، جب ملک میں 2 کرپٹ پارٹیوں کا راج ہو تو… Continue 23reading جب وزیراعظم دولت لوٹتا ہے تو ملک معاشی طور پر کمزور ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اپنے ایک بچے کی موت کا بدلہ، بندروں نے 250 کتے مار دیے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

اپنے ایک بچے کی موت کا بدلہ، بندروں نے 250 کتے مار دیے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بندروں نے اپنے ایک بچے کی موت کے بدلے میں 250 کتے مار دیے، بھارتی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں بندروں کے انتقام نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، ریاست مہاراشٹرکے ضلع بید میں ایک ماہ قبل کتوں نے بندروں کا ایک بچہ مار دیا تھا جس کا بدلہ… Continue 23reading اپنے ایک بچے کی موت کا بدلہ، بندروں نے 250 کتے مار دیے

ن لیگ کی 2 جرنیلوں کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

ن لیگ کی 2 جرنیلوں کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی دو جرنیلوں کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے، ان کا کہنا تھا کہ جن دو جرنیلوں کا یہ نام نہیں لیتے ان کی ان سے ڈیل ہو گئی ہے۔… Continue 23reading ن لیگ کی 2 جرنیلوں کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ

شیر شاہ دھماکے میں رکن اسمبلی عالمگیر خان کے والد انتقال کر گئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

شیر شاہ دھماکے میں رکن اسمبلی عالمگیر خان کے والد انتقال کر گئے

کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد دلاور خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے عالمگیر خان کے والد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔صوبائی اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک… Continue 23reading شیر شاہ دھماکے میں رکن اسمبلی عالمگیر خان کے والد انتقال کر گئے

کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی دھماکہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی دھماکہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی دھماکہ ہوا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں، دھماکہ قندھاری بازار میں ہوا ہے، دھماکے کے بعد ریسکیو ورکر موقع پر پہنچ گئے ہیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا… Continue 23reading کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی دھماکہ