ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

محمد رضوان نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے رواں سال سب سے زیادہ 42 چھکے لگاکر کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ مارٹن گپٹل نے 41 چھکے لگائے تھے۔ علاوہ ازیں محمد رضوان نے 119 چوکے بھی لگائے ہیں جبکہ

محمد رضوان نے رواں سال 22 کیچز پکڑ کر ٹاپ کیپر کا بھی اعزاز حاصل کیا ہے اور محمد رضوان رواں سال 22 نصف سنچریاں اور 1 ہزار 326 رنز بناکر پہلے بیٹر رہے ہیں۔واضح رہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی رواں سال کی سب سے کامیاب جوڑی رہی ہے اور انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف رواں سال کی بہترین 197 رنز کی شراکت داری قائم کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…