بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

برسلز (آن لائن )مریخ پر پانی کے ممکنہ وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ یورپی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مریخ پر امریکی گرینڈ کینوئن جیسی ایک وسیع گھاٹی ہے جہاں پانی کے بہت وسیع ذخائر موجود ہوسکتے ہیں۔ اس کا انکشاف ایجنسی کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ایگزو مارس ٹریس گیس آربٹرکی ڈیٹا کے طویل مطالعے کے

بعد ہوا ہے۔اس مریخی خلائی جہاز پر یورپی خلائی ایجنسی اور روسی خلائی ادارے روسکوسموس نے مشترکہ طور پر کام کیا۔ 2016 میں یہ مریخ پر پہنچا جہاں شیاپریلی نامی لینڈر سطح پر اتارنا تھا۔ تاہم آخری وقت میں لینڈر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔ لیکن اس کا خلائی جہاز یا آربٹر اب بھی مریخ کے گرد چکر کاٹ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…