سرگودھا(این این آئی) سرگودھا تعلیمی بورڈ سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز خصوصی امتخانات کے نتائج کا اعلان 22 جنوری 2022 کو کریں گے۔زرائع کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیراہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے خصوصی امتحانات میں 25 ہزار کے لگ بھگ امیدواروں نے حصہ لیا۔جن کے نتائج کا اعلان سرگودھا بورڈ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز 22جنوری کو کریں گے۔
تعلیمی بورڈز خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان کب کرینگے؟تاریخ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک



















































