جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 18  دسمبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک متحرک سماجی کارکن محمد غانم الشمری ریاض کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں بیٹے سمیت وفات پاگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حادثے کی واقعے کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی ہے میں حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کو بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا

شکار دیکھا جاسکتا ہے۔حادثے کی شدت کی وجہ سے گاڑی تباہ ہوگئی۔سعودی عرب میں ٹویٹر پروفات محمد الشمری ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔ سوشل میڈیا پر الشمری کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی جاری ہے۔خیال رہے کہ محمد غانم الشمری ایک مقبول سوشل میڈیا ایکٹی ویسٹ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…