پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کو نک جونس کی بیوی کہہ کر مخاطب کرنا رپورٹر کو مہنگا پڑگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(یواین پی)بالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نک جونس کی بیوی کہہ کر مخاطب کرنا رپورٹر کو خاصہ مہنگا پڑگیا ہے۔حال ہی میں اپنی نئی فلم کی تشہیر میں مصروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایک رپوٹر نے ‘نک جونس کی

اہلیہ’ کہہ کر مخاطب کیا جس پر اداکارہ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ہوا کچھ یوں کہ ایک رپوٹر نے ادااکرہ کی نئی فلم کے حوالے سے ایک آرٹیکل لکھا جس میں اداکارہ کے نام کے بجائے انہیں ‘نک جونس کی اہلیہ’ لکھا گیا تھا’۔اس آرٹیکل کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ادکارہ نے کہا کہ بہت دلچسپ بات ہے کہ میں اپنی صلاحیتون کی بنیاد پر ایک بڑا اور مضبوط کردار ادا کررہی ہوں لیکن یہاں مجھے کسی کی بیوی کہہ کر مخاطب کیا جارہا ہے۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی اسکتین شاٹ شیئر کئے تھے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…