ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا۔ثبوت جمع کروانے کے لیے چوتھی درخواست رواں برس9 نومبر کو کی گئی جس میں 17 دسمبر تک وقت مانگا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافی ڈیوڈ روز… Continue 23reading برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

کے پی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مایوس کن کارکردگی پر مریم نواز کا طنز

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

کے پی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مایوس کن کارکردگی پر مریم نواز کا طنز

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر۔خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں مریم… Continue 23reading کے پی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مایوس کن کارکردگی پر مریم نواز کا طنز

ہائی کورٹ میں عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے پٹیشن سماعت کیلئے مقرر

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ہائی کورٹ میں عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے پٹیشن سماعت کیلئے مقرر

ا سلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کو بطور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کے لیے 2018 میں دائر پٹیشن اور 2019 میں نااہلی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ (آج) منگل کو… Continue 23reading ہائی کورٹ میں عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے پٹیشن سماعت کیلئے مقرر

اب وہ ہم سے مدد مانگ رہے ہیں، میں نے کہا پہلے تم ان کی چھٹی کرو، پھر ہم سے بات، آصف زرداری کھل کر بول پڑے، واضح پیغام دیدیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

اب وہ ہم سے مدد مانگ رہے ہیں، میں نے کہا پہلے تم ان کی چھٹی کرو، پھر ہم سے بات، آصف زرداری کھل کر بول پڑے، واضح پیغام دیدیا

نوابشاہ (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ کوئی فارمولہ بنائیں، انہیں کہہ دیا کہ پہلے ان کی چھٹی، پھر ہم سے بات کرو۔ مجھے سپر پاور نے کہا تھا کہ آپ کو سب سے مضبوط صدر بنایا ہے،میں نے 3 ماہ بعد ساری پاور… Continue 23reading اب وہ ہم سے مدد مانگ رہے ہیں، میں نے کہا پہلے تم ان کی چھٹی کرو، پھر ہم سے بات، آصف زرداری کھل کر بول پڑے، واضح پیغام دیدیا

تحریک انصاف کو سٹی میئرز کی تمام نشستوں پر شکست

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کو سٹی میئرز کی تمام نشستوں پر شکست

پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی) خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو سٹی میئرز کی تمام نشستوں پر شکست کا سامنا، تحریک انصاف کا کوئی امیدوار سٹی میئر کی نشست نہ جیت سکا، جے یو آئی ف نے سٹی میئر کی تین نشستیں جیت لیں، اس طرح 4 بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کا صفایا… Continue 23reading تحریک انصاف کو سٹی میئرز کی تمام نشستوں پر شکست

خیبرپختونخوا کے 4 بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کا صفایا ہو گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوا کے 4 بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کا صفایا ہو گیا

پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی) خیبرپختونخوا کے 4 بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کا صفایا ہو گیا ہے، چار سٹی کونسلز مردان، پشاور، کوہاٹ اور بنوں میں سٹی میئر کے لئے پولنگ ہوئی جس میں تحریک انصاف کا کوئی امیدوار کامیاب نہ ہو سکا، مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت اللہ مایار 56 ہزار… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے 4 بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کا صفایا ہو گیا

بلدیاتی الیکشن لڑنے والی ساس ، بہو کی نشستوں کا نتیجہ بھی آگیا، کون جیتا کون ہارا؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

بلدیاتی الیکشن لڑنے والی ساس ، بہو کی نشستوں کا نتیجہ بھی آگیا، کون جیتا کون ہارا؟

لوئر مہمند (این این آئی)لوئرمہمند کے بلدیاتی انتخابات میں ساس کامیاب جبکہ بہو ہار گئی۔غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق اے این پی کی امیدوار اور ساس دنیا بی بی نے جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار کو ہرایا۔ دنیا بی بی نے 402 ووٹ لیے اور ان کے مدمقابل جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار لال… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن لڑنے والی ساس ، بہو کی نشستوں کا نتیجہ بھی آگیا، کون جیتا کون ہارا؟

پی ٹی آئی کو بدترین شکست ، ریحام خان بھی میدان میں آگئیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کو بدترین شکست ، ریحام خان بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کو خیبر پختون خواہ میں بدترین شکست کے بعد ریحام خان بھی میدان میں آگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ’’تحریک انصاف پہلی جماعت ہے جسکی وفاق سمیت… Continue 23reading پی ٹی آئی کو بدترین شکست ، ریحام خان بھی میدان میں آگئیں

بیرون ملک مقیم افراد ڈالر پاکستان لانے کی بجائے دبئی کیوں فروخت کرنے لگے ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

بیرون ملک مقیم افراد ڈالر پاکستان لانے کی بجائے دبئی کیوں فروخت کرنے لگے ، بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کا روپے میں بھاو دبئی کے مقابلے پاکستان میں 10 روپے سے کم ہے، پاکستان میں ڈالر 181 جبکہ دبئی میں 189 روپے کا ہے۔رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ڈالر بیچیں تو 181 روپے ملیں گے جبکہ دبئی میں بیچو تو 189، اس لیے بیرون ملک افراد ڈالر پاکستان لانے… Continue 23reading بیرون ملک مقیم افراد ڈالر پاکستان لانے کی بجائے دبئی کیوں فروخت کرنے لگے ، بڑی وجہ سامنے آگئی