ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

تبدیلی آ نہیں رہی، بدنامی اور بددعائیں سمیٹ کر وہ جا رہی ہے، مریم نواز کا بلدیاتی نتائج پر ردعمل

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

تبدیلی آ نہیں رہی، بدنامی اور بددعائیں سمیٹ کر وہ جا رہی ہے، مریم نواز کا بلدیاتی نتائج پر ردعمل

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بددعائیں سمیٹ کر۔خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں مریم… Continue 23reading تبدیلی آ نہیں رہی، بدنامی اور بددعائیں سمیٹ کر وہ جا رہی ہے، مریم نواز کا بلدیاتی نتائج پر ردعمل

متحدہ عرب امارات نے سینما سنسر شپ ختم کر دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے سینما سنسر شپ ختم کر دی

دبئی (آن لائن) متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیما کو سنسر نہیں کرے گا، جس سے فلموں کیلئے 21 سال اور اس سے زیادہ عمر کی حد مقرر کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سات امارات پر مشتمل ہے، خلیجی خطے کے زیادہ آزاد خیال… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سینما سنسر شپ ختم کر دی

آپ میں سے کسی کا قد عمران خان کے بوٹ سے بلند نہیں،شہباز گل کی اپوزیشن پر شدید تنقید

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

آپ میں سے کسی کا قد عمران خان کے بوٹ سے بلند نہیں،شہباز گل کی اپوزیشن پر شدید تنقید

لاہور(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کو مشورہ ہے سیاست ویڈیو گیم نہیں،چوہدری برادران نے ملاقات کا بیان نہیں دیا،نواز شریف تو سب کو دعوت دیتے ہیں جہاں بات بن جائے ٹھیک وگرنہ نہیں، مریم اورنگزیب نے غلامی کے شوق میں انتہائی اہم… Continue 23reading آپ میں سے کسی کا قد عمران خان کے بوٹ سے بلند نہیں،شہباز گل کی اپوزیشن پر شدید تنقید

مشیر خزانہ شوکت ترین سینٹ کے رکن منتخب

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

مشیر خزانہ شوکت ترین سینٹ کے رکن منتخب

اسلام آباد(این این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔گزشتہ ماہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا تھا جس کے بعد مشیر خزانہ شوکت ترین کے لیے سینیٹر بننے کی راہ ہموار ہوگئی تھی۔ سینیٹ الیکشن میں 9 سے چار بجے… Continue 23reading مشیر خزانہ شوکت ترین سینٹ کے رکن منتخب

کے پی کے بلدیاتی انتخابات ٗ فواد چوہدری بھی بول پڑے

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

کے پی کے بلدیاتی انتخابات ٗ فواد چوہدری بھی بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ خیبر پختو نخوا میں پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں پہلا یہ… Continue 23reading کے پی کے بلدیاتی انتخابات ٗ فواد چوہدری بھی بول پڑے

امیکرون وائرس ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیئے ایس پی او پیز پر سخت کرنے کا فیصلہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

امیکرون وائرس ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیئے ایس پی او پیز پر سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ کو روکنے کے لیئے حکومتی اقدامات کے تحت برطانیہ سے پاکستان آنے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیئے ایس پی او پیز پر سخت فیصلہ کرلیا گیا ۔ سی اے اے حکام کے مطابق سی اے اے کو برطانیہ سے پاکستان آنے… Continue 23reading امیکرون وائرس ،برطانیہ سے پاکستان آنے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیئے ایس پی او پیز پر سخت کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل سیزن سیون ٗ لاہور قلندرز نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

پی ایس ایل سیزن سیون ٗ لاہور قلندرز نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ثمین رانا کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی قیادت پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان… Continue 23reading پی ایس ایل سیزن سیون ٗ لاہور قلندرز نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

گجرانوالہ میں پہلی بیوی نے عین موقع پر پہنچ کر شوہر کی دوسری شادی ناکام بنا دی، پہلی بیوی بچوں سمیت ہال میں پہنچ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

گجرانوالہ میں پہلی بیوی نے عین موقع پر پہنچ کر شوہر کی دوسری شادی ناکام بنا دی، پہلی بیوی بچوں سمیت ہال میں پہنچ گئی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا، عامر نامی شہری کی 4 سال قبل شادی ہوئی پہلی بیوی سے… Continue 23reading گجرانوالہ میں پہلی بیوی نے عین موقع پر پہنچ کر شوہر کی دوسری شادی ناکام بنا دی، پہلی بیوی بچوں سمیت ہال میں پہنچ گئی

کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علماء اسلام نے برتری حاصل کرلی ، پاکستان تحریک انصاف کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا کر نا پڑا۔میئر/چیئرمین کے ابتدائی مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدواروں کو63 تحصیل کونسلوں میں اپنے… Continue 23reading کے پی کے بلدیاتی الیکشن ٗ پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا