خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن ، تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا
پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو دھچکا لگ گیا۔پہلے مرحلے میں سترہ اضلاع میں انتخابات ہوئے جن میں سٹی میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر کڑا مقابلہ ہوا۔خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع کی 64 تحصیلوں میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق… Continue 23reading خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن ، تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا