بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

گجرانوالہ میں پہلی بیوی نے عین موقع پر پہنچ کر شوہر کی دوسری شادی ناکام بنا دی، پہلی بیوی بچوں سمیت ہال میں پہنچ گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی پہلی بیوی نے ناکام بنادی، میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تھانہ دھلے کے علاقہ میں پیش آیا، عامر نامی شہری کی 4 سال قبل

شادی ہوئی پہلی بیوی سے 2 بچے بھی ہیں۔عامر چھپ کر دوسری شادی کر رہا تھا کہ عامر کی بیوی کو علم ہوا تو وہ بچوں اور رشتے داروں کے ساتھ میرج ہال پہنچی۔دونوں خاندانوں کے افراد کو آپس میں گتھم گتھا ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں فریقین کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…