بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل سیزن سیون ٗ لاہور قلندرز نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے ایونٹ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ثمین رانا کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی قیادت پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان

فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔اس سے قبل ٹیم کی قیادت سہیل اختر کے پاس تھی جو فرنچائز کیلئے سب سے کامیاب کپتان ثابت ہوئے اور ٹیم نے لیگ میں اپنا واحد فائنل میچ بھی ان کی قیادت میں ہی کھیلا تھا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 6 میں سہیل اختر کے نائب کپتان تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…