پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بلدیاتی الیکشن لڑنے والی ساس ، بہو کی نشستوں کا نتیجہ بھی آگیا، کون جیتا کون ہارا؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

لوئر مہمند (این این آئی)لوئرمہمند کے بلدیاتی انتخابات میں ساس کامیاب جبکہ بہو ہار گئی۔غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق اے این پی کی امیدوار اور ساس دنیا بی بی نے جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار کو ہرایا۔ دنیا بی بی نے 402 ووٹ لیے اور ان کے مدمقابل جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار لال پری جانہ نے 401 ووٹ حاصل کیے۔آزاد امیدوار بہو رابعہ بی بی کو ویلج کونسل ترکزئی 2 میں56 ووٹوں سے شکست ہوگئی۔ آزاد امیدوار بہو رابعہ بی بی کو جے یو آئی کی خاتون امیدوار نے ہرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…