ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا۔ثبوت جمع

کروانے کے لیے چوتھی درخواست رواں برس9 نومبر کو کی گئی جس میں 17 دسمبر تک وقت مانگا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافی ڈیوڈ روز کے وکلا نے عدالت میں موقف اپنایا کہ پاکستان کے ریڈ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے شواہد جمع کرنے میں رکاوٹوں کا سامنا رہا۔شہباز شریف اور ان کے داماد علی عمران یوسف نے ڈیوڈ روز کے سنگین الزامات پر اخبار کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔مضمون میں الزام لگایا گیا تھا پاکستان کے غریب عوام کے لئے برطانوی رقم کا شہباز شریف اور علی عمران یوسف نے غبن کیا۔ہائی کورٹ کے جج سر میتھیو نکلائن نے ابتدائی سماعت میں مضمون کو انتہائی ہتک آمیز قرار دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…