ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا

datetime 16  جون‬‮  2023

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا

اسلام آباد (این این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 سے لیکرمئی 2023 کے اختتام تک سمندرپارپاکستانیوں نے آرڈی اے کے ذریعہ مجموعی طورپر6.223 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاہے، مئی کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاونٹس… Continue 23reading روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا

معروف گلوکارعاطف اسلم کو ایف بی آر نے نوٹس بھیج دیا

datetime 16  جون‬‮  2023

معروف گلوکارعاطف اسلم کو ایف بی آر نے نوٹس بھیج دیا

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے معروف گلوکار عاطف اسلم کو نوٹس جاری کرکے سال 2020ء کے آڈٹ کے لئے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ایف بی آر نے گلوکار کو ریکارڈ فراہم کرنے کے لئے آج ( جمعہ ) 16 جون کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading معروف گلوکارعاطف اسلم کو ایف بی آر نے نوٹس بھیج دیا

جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان

datetime 16  جون‬‮  2023

جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان

لاہور(این این آئی)بائیں ہاتھ سے اننگز کا آغاز کرنے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے قوی امکان ہیں۔سری لنکا کے دورے سے قبل لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے لگائے گئے کیمپ میں اوپنر فخر زمان کو مدعو کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستانی… Continue 23reading جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں

datetime 16  جون‬‮  2023

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب کیں ۔ ترجمان کے مطابق ہارڈشپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ ترجمان کے مطابق درخواست فارم مذہبی… Continue 23reading وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں

نجم سیٹھی کا ہائبرڈ ماڈل منظور ہونے پر ردعمل

datetime 16  جون‬‮  2023

نجم سیٹھی کا ہائبرڈ ماڈل منظور ہونے پر ردعمل

لاہور ( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایشیا کپ 31 اگست سے 17ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ 2008ء کے بعد پہلا موقع ہے کہ پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا۔ 15سال پہلے پاکستان… Continue 23reading نجم سیٹھی کا ہائبرڈ ماڈل منظور ہونے پر ردعمل

سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ

datetime 16  جون‬‮  2023

سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پہلے 10ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2022 کے مقابلے میں اپریل 2023 میں صنعتی پیداوار 21اعشاریہ 7فیصد گرگئی۔ چینی کی پیداوار میں 10ماہ میں15.43فیصد کی کمی… Continue 23reading سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39فیصد کمی ریکارڈ

باپ سے کم پیسے ملنے پر بیٹے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 16  جون‬‮  2023

باپ سے کم پیسے ملنے پر بیٹے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بہاولنگر(این این آئی)افسوسناک واقعہ میں باپ سے کم پیسے ملنے پر بیٹے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا،200روپے کم کیوں دئیے بچے نے خودکشی کرلی ۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں میں 200روپے کم دینے پر 15سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ،بیٹے نے 500روپے مانگے 300روپے دئے تو اندر جا… Continue 23reading باپ سے کم پیسے ملنے پر بیٹے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

انتہائی افسوسناک واقعہ، پل ٹوٹنے سے تین کمسن بچیاں دریا میں بہہ گئیں

datetime 16  جون‬‮  2023

انتہائی افسوسناک واقعہ، پل ٹوٹنے سے تین کمسن بچیاں دریا میں بہہ گئیں

شنکیاری(این این آئی)تحصیل کندیا سیال درہ میں پل ٹوٹنے سے تین کمسن بچیاں دریا میں بہہ گئیں۔اپر کوہستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تحصیل کندیا سیال درہ میں پل ٹوٹنے سے تین کمسن بچیاں دریا میں بہہ گئیں، بچیوں میں سے ایک کی عمر دس سال اور دو کی عمریں آٹھ اور سات سال بتائی… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ، پل ٹوٹنے سے تین کمسن بچیاں دریا میں بہہ گئیں

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

datetime 16  جون‬‮  2023

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

قصور(این این آئی)منشیات کی بھاری مقدار پاکستان سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون سرحد کے قریب پاکستانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارت سے بھاری مقدار میں منشیات لے کر اڑنے والا ڈرون بارش کے باعث کنٹرول سے باہر ہوکر گنڈا سنگھ کے سرحدی علاقے گدوپلی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ڈرون گرنے کی اطلاع ملتے ہی… Continue 23reading منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 7,329