جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندر پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا

datetime 16  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.22 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 سے لیکرمئی 2023 کے اختتام تک سمندرپارپاکستانیوں نے آرڈی اے کے ذریعہ مجموعی طورپر6.223 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاہے،

مئی کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ سمندرپارپاکستانیوں نے 121 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا،اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 سے لیکرمئی 2023 تک کی مدت میں سمندرپارپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ مجموعی طورپر736 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی ہے، اس مدت میں سمندرپارپاکستانیوں نے نیاپاکستان روایتی سرٹیفکیٹس میں324ملین ڈالر، نیاپاکستان اسلامی سرٹیفیکیٹس میں 389ملین ڈالر اورپاکستان سٹاک ایکسچینج میں 18ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…