اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

باپ سے کم پیسے ملنے پر بیٹے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی)افسوسناک واقعہ میں باپ سے کم پیسے ملنے پر بیٹے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا،200روپے کم کیوں دئیے بچے نے خودکشی کرلی ۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں میں 200روپے کم دینے پر 15سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ،بیٹے نے 500روپے مانگے 300روپے دئے تو اندر جا کر پھندا سے جھول گیا،خودکشی کرنے والے لڑکے کی شناخت مقدر کے نام سے ہوئی، لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…