جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معروف گلوکارعاطف اسلم کو ایف بی آر نے نوٹس بھیج دیا

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے معروف گلوکار عاطف اسلم کو نوٹس جاری کرکے سال 2020ء کے آڈٹ کے لئے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ایف بی آر نے گلوکار کو ریکارڈ فراہم کرنے کے لئے آج ( جمعہ ) 16 جون کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے عاطف اسلم سے بکس آف اکائونٹس، بنک اکائونٹ سٹیٹمنٹس، آمدن کی رسیدیں اور ذاتی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ایف بھی آر ذرائع کے مطابق گلوکار نے سال 2020ء میں آمدن 7کروڑ 80 لاکھ روپے ظاہر کی اور انہوں نے 4 کروڑ روپے کے ذاتی اخراجات جبکہ 5کروڑ 60 لاکھ روپے کے واجبات ظاہر کئے ہیں۔ریکارڈ موصول ہونے کے بعد گلوکار عاطف اسلم کے ٹیکس معاملات کی چھان بین کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…