پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

منشیات سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں گر کر تباہ

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور(این این آئی)منشیات کی بھاری مقدار پاکستان سمگل کرنیوالا بھارتی ڈرون سرحد کے قریب پاکستانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارت سے بھاری مقدار میں منشیات لے کر اڑنے والا ڈرون بارش کے باعث کنٹرول سے باہر ہوکر گنڈا سنگھ کے سرحدی علاقے گدوپلی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ڈرون گرنے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جانچ پڑتال کی تو معلوم ہوا کہ ڈرون کے ساتھ بھاری مقدار میں منشیات بھی بندھی ہوئی ہے،ڈرون کے ملبے کو قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…