جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

چینی صنعتکاروں نے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کی پیشکش قبول کر لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

چینی صنعتکاروں نے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کی پیشکش قبول کر لی

پشاور(این این آئی)چینی سرمایہ کاروں اور تاجروں کے ایک گروپ نے خیبرپختونخوا میں صنعتوں کے احیاء کیلئے متعدد شعبوں میں کارخانے لگانے اور کافی بڑے پیمانے پر صنعتی یونٹ قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور اس مقصد کیلئے صوبائی حکومت سے رسمی کاروائی میں تعاون کی درخواست کی ہے گروپ پہلے ہی پاکستان… Continue 23reading چینی صنعتکاروں نے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کی پیشکش قبول کر لی

ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک کر لیا گیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک کر لیا گیا

بیونس آئرس(این این آئی) جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک کرکے اس پر پوسٹس شیئر کردی گئیں۔ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کے انسٹاگرام اکائونٹ سے قبل رواں ماہ 3 دسمبر کو یورپی ملک سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکائونٹس بھی ہیک کیے گئے تھے۔ارجنٹینا میں موجود پاکستانی… Continue 23reading ارجنٹینا میں پاکستانی سفارت خانے کا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک کر لیا گیا

وزیر اعلی عثمان بزدار کازندہ دلان لاہور کے لئے ایک اوربڑا تحفہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعلی عثمان بزدار کازندہ دلان لاہور کے لئے ایک اوربڑا تحفہ

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا زندہ دلان لاہور کے لئے ایک اوربڑا تحفہ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سنٹر پوائنٹ گلبرگ سے والٹن روڈ ڈیفنس موڑ تک سنگل فری کوریڈور کے میگا پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کیولری… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدار کازندہ دلان لاہور کے لئے ایک اوربڑا تحفہ

لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ایک اورنئی پیشرفت سامنے آگئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ایک اورنئی پیشرفت سامنے آگئی

کوئٹہ( این این آئی)کوئٹہ میں لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر انکی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ہر گزرتے دن کیساتھ ایک نئی پیشرفت سامنے آ رہی ہے ملزمان پر منشیات فروشی اور لڑکیوں کو نشہ آ ور اشیاء پلا کر عصمت دری کرنے کا مقدمہ بھی درج ہو گیا… Continue 23reading لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کیخلاف ایک اورنئی پیشرفت سامنے آگئی

فائزر ویکسین کی مزید 50 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں، امریکا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

فائزر ویکسین کی مزید 50 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں، امریکا

اسلام آباد (این این آئی)کوویکس کے تحت امریکا کی جانب سے 50 لاکھ انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی۔امریکی سفارت خانے کے مطابق کوویکس کے تحت فائزر ویکسین کی مزید 50 لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستان کے حوالے کر دی گئی ہے۔سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ویکسین کی ہر خوراک ہمیں… Continue 23reading فائزر ویکسین کی مزید 50 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئیں، امریکا

فیصل واوڈا نے فضل الرحمان کو بلدیاتی وزیراعظم قرار دے دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

فیصل واوڈا نے فضل الرحمان کو بلدیاتی وزیراعظم قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا نے اعتراف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ مہنگائی اورٹکٹوں کی غلط تقسیم رہی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading فیصل واوڈا نے فضل الرحمان کو بلدیاتی وزیراعظم قرار دے دیا

امریکا کی افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی مشروط پیش کش

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

امریکا کی افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی مشروط پیش کش

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان میں مدد کی مشروط پیشکش کی ہے، افغانستان کو ایک سال تک انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں افغانستان میں مدد کی نئی قرارداد جمع کرائی ہے، قرار داد کے مطابق افغانستان کو امداد کی فراہمی کا اطلاق طالبان… Continue 23reading امریکا کی افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی مشروط پیش کش

سابق رکن اسمبلی کی اہلیہ شہزادی مائیکل جاوید ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

سابق رکن اسمبلی کی اہلیہ شہزادی مائیکل جاوید ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف میں گزشتہ روز سابق رکن سندھ اسمبلی مائیکل جاوید کی اہلیہ شہزادی مائیکل جاوید نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا، رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے شہزادی مائیکل کا استقبال کیا اور انہیں پارٹی پرچم پہنایا، مائیکل جاوید کی اہلیہ کی شمولیت سے… Continue 23reading سابق رکن اسمبلی کی اہلیہ شہزادی مائیکل جاوید ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں

کورونا بوسٹر ڈوز لگوائیں، 18ہزار روپے کا انعام پائیں،میئر نیویارک کا اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2021

کورونا بوسٹر ڈوز لگوائیں، 18ہزار روپے کا انعام پائیں،میئر نیویارک کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)نیویارک کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال سے پہلے بوسٹر ڈوز لگوانے والوں کو100ڈالر یعنی 18 ہزار روپے کے قریب رقم دی جائے گی ۔میڈیاریورٹس کے مطابق میئر کا کہنا تھا کہ یہی وقت ہے جب آپ بوسٹر ڈوز کے ذریعے خود کو اور اپنی فیملی کو محفوظ کر سکتے… Continue 23reading کورونا بوسٹر ڈوز لگوائیں، 18ہزار روپے کا انعام پائیں،میئر نیویارک کا اعلان