جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ریشم بھی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کارکردگی کی معترف نکلیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

ریشم بھی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کارکردگی کی معترف نکلیں

لاہور( این این آئی)اداکارہ ریشم بھی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کارکردگی کی معترف نکلیں۔ ایک ٹی وی شومیں گفتگو کرتے ہوئے ریشم نے کہا کہ اس بار ڈینگی وباء میںلوگوں کو شہباز شریف بہت یاد آئے ۔ جب ان کے دورمیں ڈینگی آیا تھاتوانہوںنے بروقت اور عملی اقدامات سے اس پر 15سے20… Continue 23reading ریشم بھی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کارکردگی کی معترف نکلیں

محمد یوسف کا ٹیسٹ میں کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

محمد یوسف کا ٹیسٹ میں کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کا ٹیسٹ میں ایک کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔جو روٹ نے رواں سال 15 میچز کی 28 اننگز میں اب تک 1680 رنز… Continue 23reading محمد یوسف کا ٹیسٹ میں کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا 15 سالہ ورلڈ ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب

سال 2021ء ، شوبز سے وابستہ بہت سی نامور شخصیات ہم سے جد اہو گئیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

سال 2021ء ، شوبز سے وابستہ بہت سی نامور شخصیات ہم سے جد اہو گئیں

لاہور( این این آئی)سال 2021ء میں شوبز سے وابستہ بہت سی نامور شخصیات ہم سے جد اہو گئیں جبکہ شوبز سے وابستہ کئی لوگوں کو اپنے پیاروں کی جدائی کا غم بھی برداشت کرنا پڑا ۔رپورٹ کے مطابق سال 2021 میں جس شخصیت کی موت نے پاکستانیوں کو سب سے زیادہ غمزدہ کیا ان میں… Continue 23reading سال 2021ء ، شوبز سے وابستہ بہت سی نامور شخصیات ہم سے جد اہو گئیں

’’مجھے کیوں نکالا ‘‘ کا لندن سیکوئل آنے والا ہے ‘ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

’’مجھے کیوں نکالا ‘‘ کا لندن سیکوئل آنے والا ہے ‘ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ’’ مجھے کیو ں نکالا ‘‘ کا لندن سیکوئل آنے والا ہے ، شریف خاندان کی کرپشن اور لوٹ مار کرنے میں تو سات سمندر پار بھی شہرت ہے اور ان کی آنے والی نسلیں بھی اسی میراث… Continue 23reading ’’مجھے کیوں نکالا ‘‘ کا لندن سیکوئل آنے والا ہے ‘ تہلکہ خیز دعویٰ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن ربعیہ نصرت کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ روسی صدر نے توہین رسالتﷺ کی مذمت کرکے عالم اسلام کے دل جیت لیے ہیں،عالم… Continue 23reading روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

حلیمہ سلطان 100خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں نامزد

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

حلیمہ سلطان 100خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں نامزد

انقرہ (این این آئی)اسلامی فتوحات پر مبنی تاریخی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تْرک اداکارہ اِسرا بیلگیچ کا نام 2021 کے 100 خوبصورت چہروں کی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ٹی سی کینڈلر، جس نے سال کے 100 سب سے خوبصورت چہروں کی سالانہ آزاد ناقدین کی فہرست… Continue 23reading حلیمہ سلطان 100خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں نامزد

ملاقات سے قبل آن لائن دوست کا نام سرچ کرنے والی خاتون پر خوفناک انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

ملاقات سے قبل آن لائن دوست کا نام سرچ کرنے والی خاتون پر خوفناک انکشاف

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کی ایک ٹک ٹاکر اسٹار آن لائن دوست سے ملاقات کرنے سے قبل اس کا نام گوگل پر سرچ کرنے کے سبب اغوا کار کے ہتھے چڑھنے سے بچ گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ٹک ٹاک اسٹار شینا کے کارڈویل نے ڈیٹنگ ایپ پر ایک لڑکے کو دوست بنایا اور اس… Continue 23reading ملاقات سے قبل آن لائن دوست کا نام سرچ کرنے والی خاتون پر خوفناک انکشاف

یورپ جانے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے آلگیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

یورپ جانے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے آلگیں

تریپولی(این این آئی) یورپ جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 27 تارکیں وطن ہلاک ہوگئے اور ان کی لاشیں لیبیا کے ساحل پر پہنچ گئیں۔قطر کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق مقامی ریڈ کریسنٹ نے بتایا کہ یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 27 تارکین… Continue 23reading یورپ جانے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے آلگیں

خاتون کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

خاتون کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ( آن لائن ) دیپالپور میں خاتون کی نازیبا ویڈیوزبنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عارف نے خاتون کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوزبنائیں اور خاتون کو بلیک میل کرکے ایک لاکھ روپے بھی وصول کیے۔پولیس کا کہنا ہیکہ ملزم عارف کے متاثرہ خاتون سے فیملی تعلقات تھے اور ان کے… Continue 23reading خاتون کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار