اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

حلیمہ سلطان 100خوبصورت ترین چہروں کی فہرست میں نامزد

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

انقرہ (این این آئی)اسلامی فتوحات پر مبنی تاریخی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تْرک اداکارہ اِسرا بیلگیچ کا نام 2021 کے 100 خوبصورت چہروں کی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ٹی سی کینڈلر، جس نے سال کے 100 سب سے خوبصورت چہروں کی سالانہ آزاد ناقدین کی فہرست بنائی ہے، سال2021 کے خوبصورت ترین چہروں کی نامزدگیوں کا اپنے

انسٹاگرام پیج پر اعلان کیا ہے۔ٹی سی کینڈلر نے اپنے انسٹا گرام پیج پر تْرک اداکارہ اسرابیلگیچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ’یہ2021 کے 100 خوبصورت چہروں کے لییا?فیشلی نامزد ہیں‘۔ کیپشن میں لکھا گیا کہ ’ان تمام خوبصورت خواتین کو 2021 کے چہروں میں نامزد ہونے پر بہت مبارک ہو‘۔اب ووٹنگ کا عمل ہوگا جو اس بات کا تعین کرے گا کہ نامزد چہروں میں سے کامیاب کون ہوتاہے۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…