مہنگی فیسوں کی کے باعث ملک میں 25 ملین بچوں کیلئے تعلیم کے دروازے بند
جیکب آباد(آن لائن) ملک میں 25 ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں، تعلیم کی مہنگی فیسوں کے سبب غریب کے ذہین بچوں کے لیے تعلیم کے دروازے بند کیے گئے ہیں، تعلیم مفت اور عام کی جائے، جیسے مزدور، ہاری اور محنت کش کے بچے اعلی تعلیم حاصل کر سکیں، آزادی اور عوام کی جنگ… Continue 23reading مہنگی فیسوں کی کے باعث ملک میں 25 ملین بچوں کیلئے تعلیم کے دروازے بند