جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار رہا تاہم اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑ ا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178روپے سے بڑھ… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

سپریم کورٹ کا کڈنی ہِل پارک پر قائم تمام تجاوزات اور مسجد ہٹانے کا حکم

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

سپریم کورٹ کا کڈنی ہِل پارک پر قائم تمام تجاوزات اور مسجد ہٹانے کا حکم

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ نے پارک کی جگہ پر مسجد کی تعمیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کڈنی ہِل پارک پر قائم تمام تجاوزات اور مسجد ہٹانے کا حکم دے دیاہے۔منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر کے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا کڈنی ہِل پارک پر قائم تمام تجاوزات اور مسجد ہٹانے کا حکم

اومی کرون کے 75کیسز کی تصدیق ،اسلام آبادمیں17 کراچی میں 33 اور لاہور میں 13 کیسز سامنے آگئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

اومی کرون کے 75کیسز کی تصدیق ،اسلام آبادمیں17 کراچی میں 33 اور لاہور میں 13 کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی اومی کرون قسم کے 75 کیس سامنے آگئے ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق اومی کرون کے33کیس کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ 17 کیس اسلام آباد سے اور 13 کیس لاہور سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ اومی کرون ویریئنٹ کے 12کیس… Continue 23reading اومی کرون کے 75کیسز کی تصدیق ،اسلام آبادمیں17 کراچی میں 33 اور لاہور میں 13 کیسز سامنے آگئے

ایک صحافی بہت جلد رانا شمیم کیس کے مزید حقائق سامنے لائیں گے ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

ایک صحافی بہت جلد رانا شمیم کیس کے مزید حقائق سامنے لائیں گے ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایک صحافی بہت جلد رانا شمیم کیس کے مزید حقائق سامنے لائیں گے۔معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ایک بیان میں کہا کہ شریف فیملی نے 1980 کے بعد اداروں پرحملے کیے ، یہ جعلسازلوگوں کی… Continue 23reading ایک صحافی بہت جلد رانا شمیم کیس کے مزید حقائق سامنے لائیں گے ، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

سال 2021 میںمہنگائی5سے11 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

سال 2021 میںمہنگائی5سے11 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)سال 2021 میںمہنگائی5سے11 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات،زرعی اجناس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،روپے کی قدر میں بے تحاشہ کمی، موجودہ حکومت کی ایڈہاک اقتصادی پالیسیاں اس معاشی بحران کے اہم عوامل ہیں جس کی وجہ سے رواں… Continue 23reading سال 2021 میںمہنگائی5سے11 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ گئی

بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے، عدالت کسی غریب کی جھگی نہیں گرانے دے گی، چیف جسٹس ہائی کورٹ

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے، عدالت کسی غریب کی جھگی نہیں گرانے دے گی، چیف جسٹس ہائی کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے اور غریب کی جھگی ہو تو سارے قانون بتاتے ہیں۔ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ڈیفنس کمپلیکس کے باہر دیوار کی تعمیر کے کیس کی سماعت ہوئی… Continue 23reading بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے، عدالت کسی غریب کی جھگی نہیں گرانے دے گی، چیف جسٹس ہائی کورٹ

سرکاری گندم کی بوریوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا فیصلہ آگیا،ملزمان کوسزا سنا دی گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

سرکاری گندم کی بوریوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا فیصلہ آگیا،ملزمان کوسزا سنا دی گئی

کوئٹہ( این این آئی)احتساب عدالت کوئٹہ نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا جرم ثابت ہونے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور پی آر سی انچارج حب لسبیلہ امیر بخش کھوسہ کو5سال قید اور 10 کروڑ 52 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔عدالت کے احکامات کے فورا بعد ملزم کو جیل منتقل کردیا… Continue 23reading سرکاری گندم کی بوریوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا فیصلہ آگیا،ملزمان کوسزا سنا دی گئی

پاکستانیوں کو تکلیف نہ پہنچے اس لیے ’چک دے انڈیا‘ میں کام سے انکار کیا، سلمان خان

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

پاکستانیوں کو تکلیف نہ پہنچے اس لیے ’چک دے انڈیا‘ میں کام سے انکار کیا، سلمان خان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انہوں نے سپر ہٹ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ میں کام کرنے سے انکار اس لئے کیا کیونکہ وہ پاکستانی شائقین کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتے تھے۔یہ بات کسی سے چھپی نہیں کہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان… Continue 23reading پاکستانیوں کو تکلیف نہ پہنچے اس لیے ’چک دے انڈیا‘ میں کام سے انکار کیا، سلمان خان

سال 2021 کا کرپٹ ترین شخص کسے قرار دیا گیا؟نام سامنے آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

سال 2021 کا کرپٹ ترین شخص کسے قرار دیا گیا؟نام سامنے آگیا

منسک(این این آئی)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی)نے سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے پر 2021 کا کرپٹ پرسن آف دی ایئر قرار دیا… Continue 23reading سال 2021 کا کرپٹ ترین شخص کسے قرار دیا گیا؟نام سامنے آگیا