جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار رہا تاہم اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑ ا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178روپے سے بڑھ کر178.15روپے اور قیمت فروخت178.20روپے سے بڑھ کر178.30روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید

180.50روپے سے کم ہو کر180روپے اور قیمت فروخت181روپے سے کم ہو کر180.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 199روپے سے بڑھ کر199.50روپے اور قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر201.50روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 236روپے سے بڑھ کر237روپے جبکہ قیمت فروخت 239روپے سے بڑھ کر239.50روپے پر جا پہنچی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…