جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سال 2021 میںمہنگائی5سے11 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سال 2021 میںمہنگائی5سے11 فیصد کی بلند سطح تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات،زرعی اجناس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،روپے کی قدر میں بے تحاشہ کمی، موجودہ حکومت کی ایڈہاک اقتصادی

پالیسیاں اس معاشی بحران کے اہم عوامل ہیں جس کی وجہ سے رواں سال مہنگائی 11.5فیصد تک پہنچ گئی۔آفیشل کنزیومر پرائس انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2021 میں 5 فیصد سے شروع ہونے والا افراط زر اضافہ نومبر 2021 میں 20 ماہ کی بلند ترین سطح 11.5 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، روپے کی قدر میں بے تحاشہ کمی، زرعی اجناس کے نرخوں میں مسلسل اضافہ اور سب سے بڑھ کر پاکستان تحریک انصاف کی ایڈہاک اقتصادی پالیسیاں اس معاشی بحران کے اہم عوامل میں سے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں سالانہ 5 فیصد سے شروع ہونے والی مہنگائی فروری میں 8 فیصد، مارچ میں 9 فیصد، اپریل میں 11 فیصد، مئی میں 10 فیصد، جون میں 9 فیصد، جولائی اور اگست میں 8 فیصد، ستمبر اور اکتوبر میں 9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…