جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں غیر مسلم جوڑے کو پہلا میرج لائسنس جاری کردیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں غیر مسلم جوڑے کو پہلا میرج لائسنس جاری کردیاگیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ایک غیر مسلم جوڑے کے لیے اپنا پہلا سول میرج لائسنس جاری کردیا، لائسنس جاری کرنے کی وجہ علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنے کی خواہش ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی دارالحکومت ابوظبی میں کینیڈا کے جوڑے نے پہلی بار غیر مسلموں کی ذاتی حیثیت سے متعلق ایک نئے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں غیر مسلم جوڑے کو پہلا میرج لائسنس جاری کردیاگیا

رانا شمیم کیس، تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

رانا شمیم کیس، تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں7جنوری کو تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے فریقین سے دلائل طلب کرلیے۔ گذشتہ روز ( منگل) کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت… Continue 23reading رانا شمیم کیس، تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

مولا بخش چانڈیو نے ‘شیخ رشید ’زندہ باد‘کا نعرہ لگادیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

مولا بخش چانڈیو نے ‘شیخ رشید ’زندہ باد‘کا نعرہ لگادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے دورانِ پروگرام شیخ رشید زندہ باد کا نعرہ لگادیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے لگتے ہیں کیونکہ وہ مذاق مذاق میں سچ بتادیتے ہیں… Continue 23reading مولا بخش چانڈیو نے ‘شیخ رشید ’زندہ باد‘کا نعرہ لگادیا

سعودی اداکارہ کی فلیٹ سے لاش برآمد

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

سعودی اداکارہ کی فلیٹ سے لاش برآمد

قاہرہ (این این آئی)قاہرہ میں مقیم 24 سالہ سعودی اداکارہ اریج عبداللّٰہ کی اپنے فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ کی ملازمہ نے انہیں جب فلیٹ میں مردہ حالت میں پایا تو فوری پولیس کو آگاہ کیا۔پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور… Continue 23reading سعودی اداکارہ کی فلیٹ سے لاش برآمد

قرنطینہ کی مدت پانچ دن کردی گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

قرنطینہ کی مدت پانچ دن کردی گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے قرنطینہ کی مدت کم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینٹر فار ڈیزیز (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ کورونا ٹیسٹ مثبت لیکن علامات نا ہونے پر 5 دن قرنطینہ کیا جاسکے گا۔سی ڈی سی کا کہنا تھاکہ قرنطینہ کے بعد 5 روز… Continue 23reading قرنطینہ کی مدت پانچ دن کردی گئی

پنجاب، بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

پنجاب، بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور( این این آئی)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے ،الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں 22مارچ 2022تک حلقہ بندیوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021کے سیکشن 7 کے تحت ویلیج اور نیبر ہڈ کے انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں… Continue 23reading پنجاب، بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق

ہنگو( آن لائن )ہنگومیں گلشن کالونی کے علاقے میں کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں میاں بیوی اور ان کے چار بچے شامل ہیں۔ گلشن کالونی میں مسجد ابو متطر کے قریب گھر میں گیس کے اخراج کا واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم… Continue 23reading کمرے میں گیس بھرنے سے 6 افراد جاں بحق

پاکستان بہت امیر ملک ہے، عقل ہو تو پاکستان کے لوگوں کے نصیب بدلے جاسکتے ہیں،آصف زرداری

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

پاکستان بہت امیر ملک ہے، عقل ہو تو پاکستان کے لوگوں کے نصیب بدلے جاسکتے ہیں،آصف زرداری

لاڑکانہ(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عقل ہو تو پاکستان کے لوگوں کے نصیب بدلے جاسکتے ہیں، پاکستان بہت امیر ملک ہے۔ بلاول سب غریبوں کی تقدیر بدلے گا۔اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے ہوئے اٹھائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue 23reading پاکستان بہت امیر ملک ہے، عقل ہو تو پاکستان کے لوگوں کے نصیب بدلے جاسکتے ہیں،آصف زرداری

وہ دن دور نہیں جب عوام حکومت کو گلے سے پکڑے گی ، شازیہ مری کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

وہ دن دور نہیں جب عوام حکومت کو گلے سے پکڑے گی ، شازیہ مری کا حیران کن دعویٰ

خیرپور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہاہے کہ ہر کسی کے نشانے پر پیپلز پارٹی ہے، ہم کہاں جا کر شور مچائیں کہ ہمیں گیس بجلی دی جائے، وہ دن دور نہیں جب عوام حکومت کو گلے سے پکڑے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو… Continue 23reading وہ دن دور نہیں جب عوام حکومت کو گلے سے پکڑے گی ، شازیہ مری کا حیران کن دعویٰ