جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب، بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے ،الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پنجاب میں 22مارچ 2022تک حلقہ بندیوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021کے سیکشن 7 کے

تحت ویلیج اور نیبر ہڈ کے انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں کی جائیں گے ،تمام انتظامی امپور بشمول نقشہ جات کی خریداری 27دسمبر سے لے کر 10جنوری 2022تک مکمل کی جائیں گی،حلقہ بندی کمیٹی کی جانب سے ابتدائی لسٹ 11جنوری سے 9فروری تک جاری کی جائے گی،10فروری تک حلقہ بندیوں پر اعتراضات وصول کیے جائیں گے،متعلقہ ووٹرز کی جانب سے حلقہ بندی اتھارٹی کے سامنے 11فروری سے 25فروری تک فائل کئے جا سکیں گے، حلقہ بندی اتھارٹی کی جانب سے 11فروری سے 12مارچ تک اعتراضات پر فیصلے سنائے جائیں گے،حلقہ بندی اتھارٹی 13مارچ سے 19مارچ تک حلقوں بندیوں سے متعلق حلقہ بندی کمیٹی کو آگاہ کرے گی ،حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 22مارچ 2022کو جاری کی جائے گی۔ حلقہ بندیوں کے بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…