جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی اداکارہ کی فلیٹ سے لاش برآمد

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

قاہرہ (این این آئی)قاہرہ میں مقیم 24 سالہ سعودی اداکارہ اریج عبداللّٰہ کی اپنے فلیٹ سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ کی ملازمہ نے انہیں جب فلیٹ میں مردہ حالت میں پایا تو فوری پولیس کو آگاہ کیا۔پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ قتل کا کوئی شبہ نہیں ہے

اور امکان ہے کہ یہ طبعی موت ہے۔کیس پبلک پراسیکیوشن کو بھیجا گیا، جس نے موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے فوری پوسٹ مارٹم کا حکم دیا۔اداکارہ کو نیند کے دوران پلمونری ایمبولزم کا سامنا کرنا پڑا، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔میت کو تدفین کے لیے سعودی عرف بھجوانے اور آخری رسومات کے لیے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…