جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

بلاول سب غریبوں کی تقدیربدلے گا،آصف زرداری

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

بلاول سب غریبوں کی تقدیربدلے گا،آصف زرداری

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عقل ہو تو پاکستان کے لوگوں کے نصیب بدلے جاسکتے ہیں، ہم امیر ملک ہیں۔ہم ہمیشہ دعا کرتے ہیں اللہ ہمیں غریبوں کی خدمت کرتے کرتے اٹھا،یہاں وقت کی کمی رہتی ہے سوچ کی کمی رہتی ہے۔پیرکوگڑھی… Continue 23reading بلاول سب غریبوں کی تقدیربدلے گا،آصف زرداری

نئے چیئرمین نیب کیلئے اپوزیشن نے چار ، حکومت نے تین نام تجویز کردئیے

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

نئے چیئرمین نیب کیلئے اپوزیشن نے چار ، حکومت نے تین نام تجویز کردئیے

اسلام آباد (آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) کے نئے چیئرمین کی تقرری کے لئے حکومت اور اپوزیشن نے ناموں پر غور شروع کردیا ہے، اپوزیشن نے چار جبکہ حکومت نے تین نام تجویز کردئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کو 4 نام موصول ہوئے ہیں، جمعیت علمائ￿ اسلام (جے یو آئی) نے… Continue 23reading نئے چیئرمین نیب کیلئے اپوزیشن نے چار ، حکومت نے تین نام تجویز کردئیے

کراچی میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

کراچی میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کراچی میں ہونے والی بارش کی وجہ سے کراچی میں دن کے اوقات میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سمبر یعنی آج کراچی میں 13 سال بعد دسمبر کا سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading کراچی میں سردی کا 13 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور میں اومی کرون وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

لاہور میں اومی کرون وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں اومی کرون وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا ہے ۔ بہار کالونی کے رہائشی 23سالہ نوجوان میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وائرس کا شکار ہونے والے نوجوان کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ۔بتایا گیا ہے کہ نوجوان سے رابطے میں… Continue 23reading لاہور میں اومی کرون وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا

پاکستان انڈر 19 ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

پاکستان انڈر 19 ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(این این آئی)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے یو اے ای انڈر19 کرکٹ ٹیم کو 21 رنز سے شکست دے کر اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ کپتان قاسم اکرم کو میچ میں نصف سنچری اسکور کرنے اور تین وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی… Continue 23reading پاکستان انڈر 19 ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

2022 میں معاشی حالات مزید خراب ہوں گے یا ٹھیک ؟ گیلپ نے عوام کی آراء پر مبنی سروے جاری کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

2022 میں معاشی حالات مزید خراب ہوں گے یا ٹھیک ؟ گیلپ نے عوام کی آراء پر مبنی سروے جاری کر دیا

اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان کے 45 فیصد لوگوں نے 2022 میں معاشی حالات مزید خراب ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا گیا جس کیمطابق 40 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ آئندہ سال پاکستان کی معیشت میں اور حالات میں بہتری… Continue 23reading 2022 میں معاشی حالات مزید خراب ہوں گے یا ٹھیک ؟ گیلپ نے عوام کی آراء پر مبنی سروے جاری کر دیا

قطر ائیر ویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

قطر ائیر ویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

لاہور( این این آئی)قطر ائیر ویز نے پاکستان کے لئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ قطر ائیر ویز کی جانب سے یکم جنوری 2022ء لاہور سے دوحہ کے درمیان ہفتہ وار 63پروازیں آپریشن کی جائیں گی ۔ لاہور سے 17،اسلام آباد سے18،کراچی سے 14جبکہ سیالکوٹ اور پشاور… Continue 23reading قطر ائیر ویز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازوں کی تعداد میں اضافہ کردیا

پی ایس ایل ساتویں ایڈیشن سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا جھٹکا اہم ترین کھلاڑی ایونٹ سے دستبردار

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

پی ایس ایل ساتویں ایڈیشن سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا جھٹکا اہم ترین کھلاڑی ایونٹ سے دستبردار

کابل /کوئٹہ (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ایونٹ سے دستبردار ہوگئے۔افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن سے دستبرداری کا اعلان کیا۔نوین الحق کے منیجر… Continue 23reading پی ایس ایل ساتویں ایڈیشن سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا جھٹکا اہم ترین کھلاڑی ایونٹ سے دستبردار

نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں، علی محمد خان نے لیگی قیادت کو مشورہ دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں، علی محمد خان نے لیگی قیادت کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں علی محمد خان نے کہا کہ عوام پر قانون لاگو ہوتا ہے تو منسٹر پر بھی ہونا چاہئے، نواز… Continue 23reading نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں، علی محمد خان نے لیگی قیادت کو مشورہ دیدیا