جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں، علی محمد خان نے لیگی قیادت کو مشورہ دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے، آپ ایک رات میں نئی لیڈر شپ تو نہیں لاسکتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں علی محمد خان نے کہا کہ عوام پر قانون لاگو ہوتا ہے تو منسٹر پر بھی ہونا چاہئے، نواز شریف ضرور پاکستان آئیں اور عدالتوں کا سامنا کریں۔انہوں

نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں 8 لاکھ سے زیادہ ووٹ لئے ہیں، پرویز خٹک کا خیبرپختونخوا میں ٹکٹ دینے میں زیادہ کردار نہیں تھا۔ وزیر مملکت نے کہاکہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ تو خیبرپختونخوا میں وننگ لسٹ میں بہت پیچھے ہے، بلدیاتی انتخابات میں جماعت کا ہی نہیں علاقائی ووٹ بینک بھی اہمیت رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…